Bitter Truth about Santa :/


The Picture is worth a Million words :)

How America sees the Rest of the World


Sad truth :(


Like a Boss


Truth about Ramadan programs by Hassan Nisar

America :O :O


Talibaan Agreed On Allowing Female Driving

Finally Talibaan has agreed to allow females to drive....

That's how Clergy rules :(


دنبے کا رنگ کالا تھا

کسی دینی مدرسے میں دو طالب علم پڑھا کرتے تھے ، آپس میں ان کی گہری دوستی تھی ، وقت گزرتا گیا تحصیل علم ہوتا گیا، اخر کار سند فراغت ملی ، دونوں کے راستے جُدا جُدا ہوئے، عالمانہ کورس کرنے کے بعد دونوں کو اپنے اپنے علاقوں کی مسجد میں خطابت و امامت ملی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طویل عرصہ بعد دونوں کی ملاقات ہوئی ۔۔ پہلا دوست کیا دیکھتا ہے کہ اس کا دوست عیش و عشرت کی زندگی گزار رہا ہے ۔۔ آس پاس خدام کا ایک سلسلہ ۔۔ مریدین کی جماعتیں اردا گرد ۔۔ گاڑیاں، محافظ و تمام پروٹوکول ۔۔عرض ہر طرح کا سامان دنیا۔۔۔۔۔ مصافحہ ہوا ۔۔ خیر و عافیت دریافت ہوئی ۔۔ دوست دل ہی دل میں یہ سوچ کر ششدر رہ جاتا کہ ناجانے اتنے قلیل عرصہ میں میرے دوست نے کیسے ترقی حاصل کر لی ۔۔ اخر کار اس نے اس راز کو جاننے کا تہیہ کر ہی لیا اور اس عیش و عشرت کی زندگی کے سفر کے بارے میں دریافت کیا ۔۔ سوال کیا کہ ’’یار اس عیش و عشرت کی زندگی اتنے قلیل عرصہ میں۔۔۔ اس کا راز کیا ہے؟؟

دوسرے دوست نے کہا "آو تجھے میں اس زندگی کی "کامیابی" کا راز بتاوں، دیکھوں کل جمعہ کا دن ہے، کل خطابت میں میں ابراہیم و اسماعیل علیہ السلام کے ذکر کو چھیڑونگا، اس واقعہ میں اس دنبے کا ذکر کرونگا جس کو اللہ تعالیٰ نے جنت سے بھیجا تھا اور اسماعیل علیہ السلام کی جگہ اس دنبے کی ذبح ہوئی تھی۔۔۔ تم دوسرے صف میں عین میرے سامنے بیٹھنا ۔۔ میں واقعہ میں اس بات کا ذکر کرونگا کہ "جس دنبے کو اسماعیل علیہ السلام نے ذبح کیا اس کا رنگ کالا تھا"

میرے اس جملے پر تم اتھ کھڑے ہونا اور باآوازِ بلند تاکہ سارا مجمہ سنے کہنا کہ ’’مولانا صاحب! دنبے کالا نہیں سفید تھا‘‘ ۔ میں دوبارہ دھراونگا کہ دنبے کا رنگ یقینا کالا تھا، تم میری مخالفت کرنا میں اصرار کرونگا تم انکار کرتے رہنا ۔۔ یہاں تک کہ عوام دو حصوں میں منقسم نہ ہو جائے ۔۔ آدھی عوام تمھاری تائید کرے گی اور آدھی عوام میری ۔۔۔ یوں ہم عوام میں اس مسئلہ کے اختلاف پر مقبول ہو جانئیگے ۔۔ اس بعد بس آئیندہ کی زندگی کا لائحہ عمل خود مرتب کر دینا اس واقعہ کو بنیاد بنا کر ۔۔

چنانجہ ایسا ہی ہوا جمعہ کے بیان میں واقعہ ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ کا ذکر چھڑا ۔۔ بات دنبے کے ذبح تک آئی ۔ رنگ کا ذکر ہوا اور ایک کہرام مچ گیا ۔ کہ دنبہ کالا تھا کہ سفید ۔۔۔ نوبت یہاں تک آئی کہ جماعت متفرق ہوگئی ۔۔ ایک حصہ کالا دنبہ ہونے پر اصرار کرنے لگا دوسرا گرہ سفیدرنگ پر۔۔۔۔۔۔۔ یوں ایک سلسلہ چل پڑا ۔۔ واقعہ کے بعد دونوں دوست اکٹھے ہوئے اور کامیابی پر ایک دوسرے کو مبارکباد دینے لگے ۔۔ اور عوام ان دونون کے گُن گانے لگی۔۔۔

اس واقعہ سے کیا سبق ملا؟ یہ آپ خود اخذ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس واقعہ میں ہمارے مسائل کی جڑ پوشیدہ ہے ۔ اگر غور و فکر کیا جائے۔

Baradri'ism in Pakistan :( :(


Scooties for Students :)


What is your opinion about Shahbaz Shareef's decision to give scooties to female students??

Two nation theory


Dola Shah ka Choha :(





آپ نے بھی میری طرح کئی بار شاہ دولہ کے چوہوں کو دیکھا ہو گا کبھی ان سے خوف کھایا ہو گا اور کبھی ان پر ترس بھی کھایا ہوگا، دل میں ان کی بیچارگی کا خیال بھی آیا ہو گا.
کیا آپ نےکبھی یہ سوچا کہ یہ شاہ دولہ کے چوہے کیا ہوتے ہیں کہاں سے آتے ہیں اور ان کا کیا مصرف ہوتا ہے.
شاہ دولہ ایک مزار ہے جو گجرات میں ہے اور ہر سال اس کا عرس بھی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے.. یوں ہوتا ہے کہ جن بچوں کے سر پیدائشی طور پر چھوٹے ہوتے ہیں ان کو اس مزار پر بھیج دیا جاتا ہے جہاں ان کو پالا جاتا ہے اور پھر بڑے ہونے پر بھیک مانگنے کے کام پر لگا دیا جاتا ہے. بعض ماں باپ جن کی اولاد نہیں ہوتی یا ہوتی ہے اور مر جاتی ہے یا کسی اور سبب سے، منت مانگتے ہیں کہ وہ اپنا بچہ شاہ دولہ کے مزار کی نذر کر دیں گے.
ایسے بچے گو پیدائشی طور پر صحت مند ہوتے ہیں مگر ان کے سر پر ایک آہنی خول چڑھا دیا جاتا ہے اور پھر ان کا سر چھوٹا ہی رہ جاتا ہے. اب ان کی زندگی کا ایک ہی مقصد رہ جاتا ہے جو کہ بھیک مانگنا ، کھانا اور پھر بھیک مانگنا ہوتا ہے. ایسے لوگ ذہنی طور پر بھی چھوٹے رہ جاتے ہیں اور سوچنے سمجھنے کے قابل رہتے ہیں نہ زنگی کی بھاگ دوڑ میں حصّہ لے سکتے ہیں.
ہم پاکستانی بھی جب پاکستان بنا اور ہم پیدا ہوئے تو بہت صحت مند تھے بڑے توانا تھے ایک نظریے کی کوکھ سے جنم لیا تھا اور دنیا لرزہ بر اندام تھی کہ نہ جانے یہ دنیا میں کیا کر گزریں گے. اگر عالم اسلام کے یہ قائد بن گئے تو عالم اسلام کہیں کفر کی طاغوتی قوتوں کو ملیا میٹ ہی نہ کر دے پاش پاش ہی نہ کر دے.
پھر دنیا بھر کے قابل ترین ذہن سر جوڑ کر بیٹھے اور انہوں نے پاکستان میں موجود اپنے ایجنٹوں سے رابطہ کیا جو سیاست میں بھی تھے، بیوروکریسی میں بھی، فوج میں بھی اور صنعت کاروں میں بھی اور پھر انہوں نے پاکستانی قوم کو شاہ دولہ کا چوہا بنانے کا فیصلہ کر لیا.
اس مقصد کے لئے انہوں نے ایک بڑے ہی آسان اور سیدھے راستے کا انتخاب کیا اور اپنے ایجنٹوں کو اس کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی اور صلے میں ان کی اور ان کی نسلوں کے مفادات کے تحفظ کا ذمہ اٹھایا.
فیصلہ یہ کیا گیا کہ اس ملک کے لوگوں کے ذہنوں پر انگلش کا خول چڑھا دیا جائے. یہ تمام عمر اس خول میں ہی قید رہیں، نہ ان کی علم تک رسائی ہو، نہ ان کو تحقیق کا پتا چلے، نہ سائنس کا، نہ ٹیکنالوجی کا اور ہمارے ایجنٹ ان کو بتاتے رہیں کہ انگلش ہی ترقی کا واحد ذریعہ ہے انگلش سے ہی سائنس اور ٹیکنالوجی کے دروازے کھلتے ہیں اور دنیا میں رابطے کی واحد زبان انگلش ہے.
66 سال ہو گئے یہ خول چڑھی ہوئے پاکستانی قوم دولے شاہ کے چوہوں کا روپ دھار چکی ہے، وہ قوم جس نے دنیا کا امام بننا تھا انگریزی کی غلام بن چکی ہے، اس کو بھی روٹی، پیسے اور کرسی کے سوا کچھ نہیں چاہیے، دنیا بھر میں بھکاری اور گداگر کے نام سے پہچانی جاتی ہے، جس کا جی چاہتا ہے جوتے اتروا لیتا ہے، جو چاہے کپڑے اتار لیتا ہے، جس کو جتنی دیر چاہیں کسی بھی جگہ روک کر پوچھ گچھ شروع کر دیتے ہیں اور اس عمل کے لئے مقام، وقت اور دورانئے کی کوئی قید نہیں.
ہمیں بھی اب صرف دو وقت کی روٹی چاہیے، چاہے اس کی جو بھی قیمت دینی پڑے، شاہ دولہ کے چوہوں کو بھی تو یہی چاہیے.
کل صبح جب منہ دھونے کے لئے آئینے کے سامنے کھڑے ہوں تو اپنی شکل کو غور سے دیکھیں اور ہاں سر کے سائز پر ضرور غور کریں

Plz remember her in your prayers...

No Caption :)



An atheist was seated next to a little girl on an airplane and he turned to her and said, "Do you want to talk? Flights go quicker if you strike up a conversation with your fellow passenger."The little girl, who had just started to read her book, replied to the total stranger, "What would you want to talk about?"

"Oh, I don't know," said the atheist. "How about why there is no God, or no Heaven or Hell, or no life after
death?" as he smiled smugly.

"Okay," she said. "Those could be interesting topics but let me ask you a question first. A horse, a cow, and
a deer all eat the same stuff - grass. Yet a deer excretes little pellets, while a cow turns out a flat patty, but a
horse produces clumps. Why do you suppose that is?"

The atheist, visibly surprised by the little girl's intelligence, thinks about it and says, "Hmmm, I have no idea."
To which the little girl replies, "Do you really feel qualified to discuss God, Heaven and Hell, or life after death, when you don't know shit?"

And then she went back to reading her book.

Islam in Europe



اگر روزہ ہے تو جھوٹ نہ بولنا. آج بحیثیت پاکستانی ذرا اپنے گریبان میں جھانکتے ہیں.
.
زرداری کو ووٹ دے کر
صدر کس نے بنایا؟
آج نواز شریف کی بھارت نوازی پر غصہ ہو. اسے ووٹ دے کر وزیراعظم کس نے بنایا؟
کس نے کہا تھا 71 میں کہ اپنی فوج پر اعتبار نہ کرو اور آل انڈیا ریڈیو اور مکتی باہنی والوں کا اعتبار کرو؟ جیسے آج جیو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا کرتے ہو.
امریکہ سے کیا گیا مشرف کا صدر پاکستان کی حیثیت سے پاک افغان بارڈر کے علاقوں میں ڈرون حملوں کا سرکاری معاہدہ غلط تھا جس میں اسکے دس سالہ دور حکومت میں 50 حملوں میں دو سو ستر پاکستانی جاں بحق ہوئے. یہ معاہدہ فوجی نہیں سیاسی تھا. بہت ظلم ہوا مشرف کو سزا دو.
مگر زرداری تو آپ کا اپنا جمہوری لیڈر تھا وہ یہ معاہدہ ختم کر سکتا تھا. اسے کس نے کہا تھا کہ معاہدہ ختم کرنے کی بجائے محدود علاقے کو ختم کرکے پورے وزیرستان میں کسی بھی وقت ڈرون حملے کرنے کی اجازت دے؟ جس کے نتیجے میں اسکے پانچ سالہ دور حکومت میں 400 سے زیادہ حملوں میں 3500 پاکستانی جاں بحق ہوئے. کیا انکا خون زرداری پر معاف ہے کیونکہ وہ ہمارے اپنے ووٹس سے آیا تھا؟ پھر تو ہم سب قاتل ہوئے. ہم سب کو پھانسی ہونی چاہئے.
اب نواز حکومت کو کیوں نہیں کہتے معاہدہ ختم کرنے کے لئے؟
تم کہتے ہو لال مسجد میں ظلم ہوا. چلو مان لیا.
مگر 98 آدمیوں کے قتل کا بدلہ لینے کے بہانے تین لاکھ پاکستانیوں کا قتل بھول کیوں جاتے ہو؟ کیا انسان بس لال مسجد والے تھے؟
ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو افغان طالبان سمجھ کر گھروں میں پناہ کس نے دی؟
بھارتی گانے شادیوں میں کون چلاتا ہے؟
بھارتی فلمیں اور ڈرامے کون دیکھتا ہے؟
بس یہ ہے تمھارا ایمان کہ ٹی وی نے جو کہہ دیا وہ تم نے مان لیا؟
وینا، عاصمہ جہانگیر، حامد میر اور نجم سیٹھی جیسے سانپوں کو سر پر کس نے چڑھایا؟
مشرف نے تو جیو بین کیا تھا. کس نے پیٹیشن سائن کر کر کے سپریم کورٹ بھجوائی جیو سے پابندی ہٹوانے کے لئے؟
آج چیف جسٹس برا لگ رہا ہے. جب وہ معذول ہوا تھا تو کس نے سڑکوں پر آکر توڑ پھوڑ کر کے اسے بحال کرایا تھا؟
شیعہ سنی فساد کون کراتا ہے؟ بسیں کون جلاتا ہے؟
محلے کی لڑکیوں پر آوازیں کون کستا ہے؟
تمھارے محلوں کی مسجدیں ویران کیوں رہتی ہیں؟
ناجائز منافع خوری، رشوت، سفارش، بجلی چوری سڑکوں پر تیز رفتاری کون کرتا ہے؟
جمعدار تو روز جھاڑو دے جاتا ہے.. پھر گھروں کا کوڑا گلیوں اور سڑکوں پر کون پھینکتا ہے؟ کوڑے دان میں کیوں نہیں پھینکتے؟
اپنے گھر کی عورتوں کو عریاں لباس پہننے اور بچوں کو بھگوانوں دیوتاؤں کے کارٹون کون دیکھنے دیتا ہے؟
دفتروں میں کام چوری اور تعصب کون کرتا ہے؟ مائیں بچوں کو سنڈریلا کی کہانی تو سناتی ہیں اسلامی واقعات کیوں نہیں بتاتیں؟
تم تو خود کو سدھار نہ پائے. ایک ووٹ تک ڈھنگ سے نہیں دے سکتے. قانون کا تمھیں کچھ نہیں پتہ. یاداشت تمھاری کمزور ہے. پھر کس حق سے فوج پر انگلیاں اٹھاتے ہو؟
پہلے خود انسان بنو پھر دوسروں پر انگلیاں اٹھانا.

More at Mai Pakistani Hoon

Politicians and Masses


Kareena should be with Saif or Altaf Bhai ?

What u Say Guys ?

Turkey Flag on Pakistan Money :( :(


I bet you never noticed.

BBC Documentary about MQM